عمران خان سیاست کےلیے لاشیں چاہتا ہے جو ہم دینا نہیں چاہتے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان سیاست کےلیے لاشیں چاہتا ہے جو ہم دینا نہیں چاہتے۔خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان چاہتا تھا کہ 5یا 8 ورکرز مریں لیکن ایسا نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ ہم لاشیں عمران خان کو دینا نہیں چاہتے کیونکہ وہ لاشوں پر سیاست کرنا […]