پاکستان

عمران خان کی کوشش ہے پاکستان سیاسی عدم استحکام کا شکار ہوکر ڈیفالٹ کر جائے،رانا ثناء

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کوشش کررہے ہیں کہ پاکستان سیاسی عدم استحکام کا شکار ہوکر ڈیفالٹ کرجائے۔یہ بات انہوں نے ایک نجی ٹی وی شو میں گفتگو کے دوران کہی ہے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ الیکشن کا وقت آئین پاکستان میں مقر ہے،آئین […]

Read More
güvenilir kumar siteleri