عمران کے کہنے پر سرکاری دفاتر پر حملے ہوئے، مریم اورنگزیب May 11, 2023 وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے کہنے پر بدھ کو ریڈیو پاکستان اور سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی کے دفاتر پر حملے کے گئے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خواتین سمیت « مزید پڑھیں