
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے حکومت پر چھاپوں اور گرفتاریوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ورکرز کی میٹنگ نہیں، نہ ہی کوئی جلسہ ہے۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ابھی تو قیادت
ملک میں بجلی ہے نہ روزگار اور نہ ہی ایک عام انسان کو بنیادی حقوق حاصل ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اس وقت جو حوکت ہے اس میں اسلام کے وہ پیروکار بھی