قرض ادائیگی کے اخراجات بڑھ کر 3 ہزار ارب تک جا پہنچے March 19, 2023 اسلام آباد: رواں مالی سال قرض ادائیگی کے اخراجات بڑھتے ہوئے 3 ہزار 18 ارب روپے کی سطح تک جاپہنچے۔قرض ادائیگی کے اخراجات رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران بڑھتے ہوئے 3 ہزار 18 ارب روپے کی « مزید پڑھیں