پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس کو حادثہ، آتشزگی میں 18 مسافر جاں بحق ، اچانک خبر نے سب کو افسردہ کردیا August 20, 2023 موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب پک اپ وین اور مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اُٹھی حادثے میں اٹھارہ مسافر جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔مسافر کوچ کراچی سے اسلام آباد جارہی تھی کہ حادثہ « مزید پڑھیں