بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 27 October 2026 | پاکستان: 18 جمادی الاول 1448

پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس کو حادثہ، آتشزگی میں 18 مسافر جاں بحق ، اچانک خبر نے سب کو افسردہ کردیا

Sunday, 20 August, 2023

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب پک اپ وین اور مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اُٹھی حادثے میں اٹھارہ مسافر جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔مسافر کوچ کراچی سے اسلام آباد جارہی تھی کہ حادثہ پیش آگیا جبکہ پیک اپ وین ڈیزل لیکر جارہی تھی مسافر کو چ میں چالیس سے زائد مسافر سوار تھے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افرا د میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ اکثر زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، پندرہ مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے ۔ڈی پی او ڈاکٹر فہد کا کہنا ہے کہ حادثے میں بس اور پک اپ وین کے ڈرائیور بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *