قومی، چاروں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات بیک وقت کرانے کی قرارداد سینیٹ سے منظور
اسلام آباد: سینیٹ آف پاکستان نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات بیک وقت کرانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔قراداد سینیٹر طاہر بزنجو نے پیش کی جس کے متن کے مطابق ملک میں معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام ضروری ہے لیکن تمام انتخابات بیک وقت ہونے ضروری ہیں۔قرارداد کے مطابق صرف […]