قومی اسمبلی کی31نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری February 4, 2023 اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی)نے قومی اسمبلی کی خا لی ہونے والی31نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا جس کے بعد مذکورہ حلقوں میں پولنگ 19مارچ2023ء کو ہوگی۔ہمارے نمائندے کے مطابق امیدوار10سے14فروری تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں « مزید پڑھیں