عمران خان کی تصویر میرے گھر میں لگی ہے وہ قومی ہیرو ہیں، چیف الیکشن کمشنر December 16, 2023 اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ’’سلیبرٹی اور قومی ہیرو‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ میں سے پسندیدہ پلئیر عمران خان ہیں، میرے گھر میں ان کی تصویر لگی ہے۔ « مزید پڑھیں