مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کا کیس ، پرویز الٰہی کا آج عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ June 3, 2024 پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی جانب سے انسداد بدعنوانی کی عدالت میں حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کر دی گئی۔ چوہدری پرویز الہی نے آج انسداد بدعنوانی « مزید پڑھیں