مجھ پر بہت ہی خطرناک مقدمہ بنایا گیا ہے: علی زیدی April 20, 2023 فراڈ اور دھمکانے کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما، سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ مجھ پر بہت ہی خطرناک مقدمہ بنایا گیا ہے۔یہ بات رہنما تحریکِ انصاف علی زیدی نے ملیر کراچی کی عدالت « مزید پڑھیں