محسن نقوی نے پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن کے درمیان سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے صدر زرداری سے ملاقات کی۔ October 7, 2025 کراچی – پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل-این) کے درمیان بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے بیک ڈور رابطے تیز ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کے سینئر « مزید پڑھیں