قائداعظم ٹرافی کے ٹاپ اسکور ر محمد حریرہ کا فیورٹ کون November 30, 2022 لاہور:قائداعظم ٹرافی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے محمد حریرہ نے کین ولیمسن کو اپنا آئیڈل قرار دیدیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق نوجوان بیٹر محمد حریرہ نے بتایا کہ تینوں فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی اولین ہدف ہے جبکہ کیوی « مزید پڑھیں