8 فروری کے انتخابات نے 77ء کے بدنام زمانہ الیکشن کی یاد تازہ کردی، محمد علی درانی December 25, 2023 اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے کہا ہے کہ 8 فروری 2024 کے انتخابات نے 1977 میں ہونے والے بدنام زمانہ الیکشن کی یاد تازہ کردی ہے۔انہوں نے کہا کہ انتخابی نشان، کاغذات نامزدگی، « مزید پڑھیں