ہمت مرداں مدد خدا November 23, 2024 ہمت اوراخلاص ہر مشکل کام کو آسان بنا دیتی ہے،ہمت انسان کرے تو کیا ہو نہیں سکتا ۔ انسان ہمت اور اخلاص سے کام کرے تو وہ مٹی سے بھی سونا پیدا کرسکتا ہے۔ہمت کے سامنے نہ سمندر حائل ہوسکتا « مزید پڑھیں