مدین واقعے میں ملوث 23 افراد گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل June 23, 2024 سوات کے علاقے مدین میں مبینہ طور پر توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو قتل کرنے کے واقعے میں ملوث 23 افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا « مزید پڑھیں