
جس معاشرے میں دو چیزیں معمول سے زیادہ ہوں وہ دنیا کا مثالی ملک اور خوبصورت معاشرہ ہوتا ہے ان دو چیزوں میں ایک صفائی اور دوسرا علم ہے اور یہی ہمارے دین کا بنیادی سبق اور فلسفہ بھی ہے
اے پی این ایس کے اجلاس میں وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی گفتگو انتہائی پروفیشنل رہی ، اگراس کو سراہا نہ جائے تو یہ غلط بات ہو گی ، اے پی این ایس کے صدر سرمد علی