بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.2°C
Saturday, 11 July 2026 | پاکستان: 26 محرم 1448

مسلم لیگ ق

چوہدری مونس الٰہی کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیاگیا

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری مونس الٰہی کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا اور وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی طارق بشیر چیمہ پارلیمانی پارٹی کے سربراہ بنا دیا

« مزید پڑھیں