اترپردیش میں مسلم مسماری مہم تیز May 21, 2026 بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بنارس کے ایک مسلم اکثریتی علاقے دالمنڈی میں بھارتی حکام نے226 سال قدیم درگاہ سمیت چھ مساجد کی نشاندہی کی ہے جنہیں سڑک کو چوڑا کرنے کی آڑ میں مسمار کیا جائے گا۔دالمنڈی کے « مزید پڑھیں