عدالت نے چکن کی بین الصوبائی نقل وحرکت پرپابندی کو ختم کردیا August 23, 2024 لاہور ہائیکورٹ میں مرغی کی قیمتیں مقرر کرنے اور بھاری جرمانوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت درخواست گزاروں کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ « مزید پڑھیں