نواز شریف کا ثاقب نثار کو جیل بھیجنے کا مطالبہ
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف قانونی کارروائی اور جیل بھیجنے کا مطالبہ کردیا۔لندن میں صحافیوں سے مختصر گفتگو میں نوازشریف نے کہا کہ ٹکٹ فروخت کرنے پر ثاقب نثار کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے کیونکہ انہوں نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔نواز […]
