نواز شریف 24 اکتوبر کو عدالت میں پیش ہوں گے October 23, 2023 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف 24 اکتوبر (بروز منگل) کو عدالت میں پیش ہوں گے۔پارٹی ذرائع کے مطابق جاتی امرا میں نواز شریف اور ان کی قانونی ٹیم کے مابین مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ « مزید پڑھیں