نو مئی کی پلاننگ اور حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ہدایت عمران خان نے دی، عثمان ڈار
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ نو مئی کے واقعات کی پلاننگ چیئرمین پی ٹی آئی کی زیر صدارت زمان پارک میں ہوئی اور حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ہدایت عمران خان نے کی تھی۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عثمان ڈار نے کہا کہ […]
