نیا فنانس ایکٹ؛ 50 فیصد سے زائد خوردہ فروش ایف بی آر سسٹم سے نکل جائیں گے July 14, 2023 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے تحت رجسٹرڈ 9 ہزار 82 بڑے خوردہ فروشوں میں سے آدھے سے زیادہ اس سسٹم سے نکل جائیں گے اور اس کی وجہ وفاقی حکومت کی جانب سے رجسٹریشن کے لیے درکار قوانین « مزید پڑھیں