ہمارا مجرم نیب کا چئیرمین ہے اس سے ہم نے حساب لینا ہے، شاہد خاقان عباسی December 5, 2022 سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ احتساب کا جو نام نہاد ایک سلسلہ چل رہا ہے میں کئی بار کہ چکا ہوں ملک کی بقا کے لیے اس ادارے کو ختم ہونا چاہیے یہ سلسلہ صرف « مزید پڑھیں