نیپرا کو بجلی بلز میں ریلیف کی درخواستوں پر فیصلہ کرنیکا حکم August 28, 2023 لاہور: ہائیکورٹ نے چیئرمین نیپرا کو 21دن میں بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس رضا قریشی نے میاں عبرالمتین ایڈوکیٹ « مزید پڑھیں