نام نہاد یوم جمہوریہ پر وادی میں پابندیاں مزید سخت January 25, 2025 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی یوم جمہوریہ سے قبل پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں جس سے پہلے سے بھارتی ریاستی دہشت گردی کا شکار کشمیریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔بھارت حکومت کے مسلط کردہ لیفٹیننٹ گورنر کے ماتحت « مزید پڑھیں