عمران خان،ضیاءکے سیاسی نظریے کے وارث ہیں ، فاطمہ بھٹو April 9, 2023 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ میں عمران خان سے متعلق واٹس ایپ مضامین نہیں لکھتی ہوں اپنے بیان میں فاطمہ بھٹو کا کہنا تھا کہ عمران خان ضیاءالحق کے بیٹے کے سیاسی ساتھی تھی « مزید پڑھیں