وزیراعظم کاورلڈاکنامک فورم کے اختتامی سیشن سے خطاب April 30, 2024 وزیراعظم دو روزہ دورہ سعودی عرب مکمل کر کے گزشتہ روزپاکستان پہنچ گئے،یہ دورہ انتہائی اہم رہا جہاں انہوں نے ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کیا وہاں انہوں نے سائیڈ لائن پر کئی اہم رہنماو ¿ں سے ملاقاتیں بھی کیں۔ « مزید پڑھیں