ورلڈکپ؛ رضوان نے مین آف دی میچ کا ایواڈ ’فلسطینیوں‘ کے نام کردیا October 11, 2023 آئی سی سی ورلڈکپ میں سری لنکا کیخلاف ریکارڈ ساز جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اپنا ایوارڈ غزہ کے مظلوم فلسطینوں کے نام کردیا۔گزشتہ روز سری لنکا کے ورلڈکپ میں تاریخی فتح « مزید پڑھیں