ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت 19 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کرگئی
بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹکٹ کی قیمت 19 لاکھ بھارتی روپے سے بھی تجاویز کرگئی۔بھارتی خبررساں ایجنسی نیوز18 نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارت میں ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان مقابلے دیکھنے کیلئے شائقین کی بڑی تعداد ٹکٹس حاصل […]
