پاکستان

وزارت داخلہ نے پاسپورٹ کی فیس میں اضافے سے متعلق خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد:وزارت داخلہ نے پاسپورٹ کی فیس میں اضافے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔وزارت داخلہ نے کہا کہ پاسپورٹ کی فیسوں میں کوئی اضافہ ن ہیں کیا گیا،سوشل میڈیا پرمیشن ریڈایبل پاسپورٹ فیس میں اضافے کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ترجمان وزارت داخلہ نے بتایا کہ مشین ریڈ […]

Read More