توہین الیکشن کمیشن کیس؛ وزارت داخلہ نے عمران خان کو پیش نہ کرنے کی رپورٹ جمع کرادی November 30, 2023 اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن کیس میں وزارت داخلہ نے عمران خان کو الیکشن کمیشن میں پیش نہ کرنے سے متعلق رپورٹ جمع کروادی۔الیکشن کمیشن میں توہینِ کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد « مزید پڑھیں