پاکستان سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا انخلائ October 6, 2023 پاکستان میں موجود غیرقانونی طورپرمقیم غیرملکی شہریوں بشمول افغان باشندوں کے پہلے مرحلے میں انخلاءکاعمل شروع ہوگیاہے اور افغان باشندوں نے اپنے وطن واپسی کاآغاز کردیا ہے ۔اس حوالے سے وزارت داخلہ افغان کمشنریٹ اور افغان ایمبیسی کے آپس میں « مزید پڑھیں