وزیراعظم اور حنا ربانی کھر کی خارجہ پالیسی سے متعلق گفتگو کا ریکارڈ لیک
واشنگٹن: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سمیت ایک معاون کے مابین خارجہ پالیسی سے متعلق گفتگو کا ریکارڈ لیک ہوگیا۔ واشنگٹن پوسٹ نے ’ڈسکورڈ لیکس‘ دستاویزات کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ لیک ہونے والی دستاویزات میں سے ایک کے مطابق وزیر […]
