وزیراعظم ایک روزہ دورے پرآج کراچی پہنچیں گے
کراچی: وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچ رہے ہیں۔ وزیراعظم گورنر ہاؤس میں گورنر و وزیراعلی سندھ سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں امن و امان کی صورت حال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورے کے دوران گورنر ہاؤس میں منعقدہ لیپ ٹاپ کی تقسیم […]
