وزیراعظم سیکرٹریٹ نے قومی اراکین اسمبلی کی تازہ ترین فہرستیں مانگ لیں January 17, 2023 وزیراعظم شہباز شریف کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر وزیراعظم سیکرٹریٹ نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے رابطہ کر کے اراکین اسمبلی کی تازہ ترین فہرستیں مانگ لیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی کے ایوان کے اراکین کی اس « مزید پڑھیں