وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن اجلاس میں شرکت کے لیے شرم الشیخ پہنچ گئے۔ October 13, 2025 وزیراعظم محمد شہباز شریف مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی دعوت پر شرم الشیخ پہنچ گئے۔ شرم الشیخ ہوائی اڈے پر وزیراعظم کا استقبال مصری وزیر برائے نوجوانان و کھیل ڈاکٹر اشرف سوبی، مصر میں « مزید پڑھیں