جنیوا کانفرنس کے دوران مجموعی طور پر 9.7 ارب ڈالر کی امداد کے وعدے کیے گئے January 11, 2023 وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنیوا کانفرنس انتہائی کامیاب ثابت ہوئی، کانفرنس کی کامیابی قوم کی دعاؤں اور اخلاص کا نتیجہ ہے انھوں نے بتایا کہ جنیوا کانفرنس کے دوران مجموعی طور پر 9.7 ارب ڈالر کی « مزید پڑھیں