وزیر اعظم شہباز شریف کا ملائیشیا میں تباہ کن سیلاب پر دکھ کا اظہار November 28, 2024 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشیا میں تباہ کن سیلاب پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم اور ملائیشیا کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ « مزید پڑھیں