وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم ایک انقلابی منصوبہ!
وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمدشہبازشریف یوں تودُنیامیں ”شہباز سپیڈ“ کے نام سے جانے جاتے ہیں لیکن خاص کرجواقدامات انہوں نے نوجوانوں کیلئے کئے وُہ انتہائی قابل تحسین ہیں۔بطوروزیر اعلیٰ پنجاب اِن کادورتاریخی ہے جس میں سب سے زیادہ اقدامات نوجوانوں کیلئے کئے گئے ۔ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت لاکھوں ہونہار طلباءمیں لیپ ٹاپ […]
