عالمی یوم نوجوانان اوروزیر اعظم کا مثبت اقدام!
قارئین کرام!کسی بھی ترقی یافتہ قوم کی بنیاد وہاں کے نوجوان ہوتے ہیں ۔ خصوصاً نوجوان طلبہ وطالبات معاشرے کی معاشرتی ، علمی صلاحیتوں کی عکاسی کرتے ہیں۔وطن عزیز پاکستان کی بنیادوں میں بھی نوجوانوں کی طویل محنت اور لگن شامل ہے تحریک پاکستان میں کئی نامورنوجوان طلباءشامل رہے ۔حکیم الامت ، شاعر مشرق ،ڈاکٹر […]
