پاکستان

وزیر خارجہ کا شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلیے بھارت جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے لیے بھارت جائیں گے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت کے شہر گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرا کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 4 اور 5 مئی کو ہوگا۔پاکستان کی وزارت خارجہ نے […]

Read More