خاص خبریں

وزیر خزانہ کی امریکی سفیر سے آئی ایم ایف معاہدے پر کردار ادا کرنے کی درخواست

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹراسحاق ڈار سے امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی اور آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے میں کردار ادا کرنے کی درخواست کی۔ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر کا خیر مقدم کیا اور ڈونلڈ بلوم سے پاک امریکا اقتصادی، تجارتی شعبوں میں تاریخی و پائیدار […]

Read More