وندر ،کراچی آنیوالی بس اور ٹرک میں ٹکر ،17 افراد زخمی September 20, 2024 لسبیلہ کے علاقے وندر میں بس اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بس پنجگور سے کراچی آرہی تھی کہ تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی۔حادثے میں کسی کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔پہلے 11 زخمیوں کو « مزید پڑھیں