ٹرمپ کے بیانات عالمی امن کے لئے خطرہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شدید عالمی رد عمل کے باوجود ایک بار پھر غزہ پر قبضے کا بیان دھوتا دیا ہے غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ خرید کر اپنی ملکیت میں لائیں گے غزہ کو خریدنے اور اس کی ملکیت کے بیان پر قائم […]