بجلی صارفین کےلئے ٹیرف میں ریلیف July 10, 2024 مہنگی بجلی سے ستائے ہوئے صارفین کے لئے ایک خوش کن خبر سامنے آئی ہے کہ لائف لائن صارفین کو تین ماہ کے لیے ٹیرف میں ریلیف ملے گا۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ فیصلے سے94فیصد گھرانوں کو فائدہ ہوگا۔وزیر اعظم « مزید پڑھیں