پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ملے گا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ آئندہ پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ہی ملے گا۔مریم نواز سے ن لیگ خواتین ونگ لاہور کی صدر سعدیہ تیمور نے ملاقات کی، اس موقع پر پارٹی امور میں خواتین کے کردار کو مزید فعال بنانے سمیت تنظیم سازی کے حوالے سے معاملات […]
