پالیسی مذاکرات مکمل: پاکستان اور آئی ایم ایف کا شرح سود مزید نہ بڑھانے پر اتفاق November 15, 2023 پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پالیسی سطح کے مذاکرات میں شرح سود مزید نہ بڑھانے پر اتفاق کر لیا۔پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان آج مذاکرات کا آخری دن ہے اور ذرائع کا اس « مزید پڑھیں